پی ایس جی کی فتح پر پیرس میں جلاؤ گھیراؤ، 400 افراد گرفتار
Posted in: Breaking News, Home, Worldپی ایس جی کی فتح پر پیرس میں جلاؤ گھیراؤ شروع کردیا گیا۔ فرانس کے دارلحکومت پیرس میں مظاہرین نے بوتل بم پھینکے اور دکانوں پر حملے کیے، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 7 اہلکار زخمی ہوئے، کئی مظاہرین نے کچرے کے ڈبوں اور دیگر سامان کو سڑک پر آگ لگادی، درجنوں گاڑیوں […]













