Weekly Nawai Pakistan E Paper 03-09-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E Paper
پاکستانی اداکارہ اور ماڈل جیا علی نے اپنی زندگی کے ایک انتہائی تکلیف دہ دور کا ذکر کرتے ہوئے والدہ کے انتقال اور ان کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جیا علی نے اپنی زندگی، کیریئر، شادی اور والدین سے […]
دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مایوس کن پرفارمینس اور ہنگامی اقدامات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ اس وقت ہیڈ لائنز میں ہے۔ وکٹ کیپر محمد رضوان اور اوپنر امام الحق کو پاکستان روانہ کئے جانے پر پاکستان کرکٹ کے حلقوں میں قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب چیئرمین پی سی بی […]
سکیورٹی فورسزکی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان اورفتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیوں میں 21دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 2افسران اور کسٹمز کے ایک سرکاری اہلکارسمیت 6 بہادرسپوت شہید ہوئے، چاغی کے علاقے نوکچہ اور پشین زیارت کراس میں کارروائیاں کی گئیں ، دہشتگردوں کی کوئٹہ تفتان شاہراہ پر چیک پوسٹ قائم کرنیکی کوشش ناکام […]
وزیرِاعظم شہباز شریف کے اعزاز میں کرغزستان کے صدارتی محل میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ صدارتی محل پہنچنے پر کرغزستان کے صدر صادر نور ژاپاروف نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کو صدارتی محل آمد پر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا، پاکستان اور کرغزستان کے […]
امریکا نے ایک بار پھر ایران پر بمباری کی جس کے بعد اہداف مکمل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قشم جزیرے، اہواز، بندر عباس، سیستان بلوچستان اور ہرمزگان میں دھماکے سنے گئے۔ سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر امریکی حملے میں 4 افراد شہید اور 35 زخمی ہوگئے۔ ایرانی […]
امریکی حملوں کے بعد ایران نے جوابی کارروائی شروع کردی، پاسداران انقلاب نے بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا کہ اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ اردن کا کہنا ہے کہ اس کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 13 میں […]
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے اور انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہے۔ بشکیک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ بدقسمتی یہ ہے کہ پہلے جو امن قائم ہوا تھا، وہ دیرپا […]
نیو یارک میں چاقو بردار خاتون کے حملے میں بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک ہوگئیں۔ نیو یارک سے امریکی میڈیا کے مطابق نیو یارک کے مصروف ترین ٹائمز اسکوائر میں 49 سالہ خاتون نے دو راہگیروں پر چاقو سے حملہ کیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق حملہ آور دو چاقو لہراتے ہوئے پولیس […]
پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں کے باوجود اگست کے دوران شدت پسند حملوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا تاہم جولائی کے مقابلے میں ان حملوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اگست میں 199 شدت پسند حملوں میں 158 افراد ہلاک ،جولائی […]



ہم ایک عجیب معاشرے میں زندہ ہیں۔ یہاں لباس پر بحث ختم ہونے کا نام نہیں لیتی، مگر کردار پر خاموشی چھائی رہتی ہے۔ جسم کی بے پردگی پر جذبات بھڑک اُٹھتے ہیں، لیکن جھوٹ، خیانت، بددیانتی اور ظلم ہماری اجتماعی حس کو زیادہ دیر بے چین نہیں کرتے۔ گویا ہماری ساری غیرت جسم کے […]
Read More