خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanسیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دونوں کارروائیاں 3 اور 4 جون کی درمیانی شب کیں۔ فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خوارج کی موجودگی کی […]













