مکہ معاہدہ پاکستان کے بڑھتے کردار کا مظہر ہے، صدر زرداری
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanصدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کے بڑھتے کردار کا مظہر ہے، پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ یوم دفاع و یوم شہدا پر شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے صدر زرداری نے کہا کہ متحد قوم کے عزم […]













