اسکردو: براڈ پیک واقعہ، لاپتہ امریکی خاتون کوہ پیما کی لاش مل گئی
Posted in: Home, Sportsبراڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کے واقعے میں لاپتا ہونے والی امریکی کوہ پیما سارہ مالوری کی لاش مل گئی۔ بیس کیمپ ذرائع کے مطابق سارہ مالوری کی لاش مقامی ریسکیو ٹیم نے براڈ پیک سے برآمد کی ہے، جو چوٹی کی ڈھلوان سے بیس کیمپ منتقل کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بیس […]













