پاکستان نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کر دیے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے کا مطالبہ
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کر دیے۔ ترجمان دفترِ خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت کے یک طرفہ اقدامات مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق مسئلہ کشمیر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود قدیم ترین […]












