ممبئی: امیشا پٹیل کے گھر چوری، قیمتی زیورات غائب
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے گھر میں چوری ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی کے چرچ گیٹ کے علاقے میں واقع امیشا پٹیل کے گھر سے مبینہ طور پر زیورات چوری کیے گئے، تقریباً 5 لاکھ بھارتی روپے مالیت کے قیمتی زیورات غائب ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ممبئی پولیس کا کہنا ہے […]













