یوکرینی دارالحکومت پر روسی فوج کا حملہ، صدر زیلنسکی کی تصدیق
Posted in: Breaking News, Home, Worldیوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی فوج نے حملہ کیا ہے۔ کیف سے عرب میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کیف پر روسی حملے کی تصدیق کی ہے۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے کیف میں یوکرین کے سیکیورٹی ہیڈکوارٹر پر ڈرون حملہ کیا۔ انکا مزید کہنا تھا کہ مسلح افواج […]













