ایران مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن سکتا ہے، روسی وزیر خارجہ
Posted in: Breaking News, Home, Worldروس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کسی مرحلے پر ایسی شرائط پر اتفاق کیا جاسکتا ہے کہ ایران بھی بالآخر مکہ دفاعی اتحاد کا حصہ بن جائے گا۔ لاوروف نے کہا کہ اگر مصر اور الجزائر مکہ معاہدے میں شامل ہوتے ہیں تو یہ بھی مثبت پیشرفت ہوگی۔ سعودی […]












