پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی کشتی تباہ کرنے کا دعویٰ
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کی پاسداران انقلاب بحریہ نے آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی فوج کی کشتی کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کی جانب سے جاری ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ انسان کی مدد کے بغیر چلائی جانیوالی کشتی کا ایک حصہ تباہ ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق کشتی کا شناختی […]













