پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کردیں، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 45 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل 1 روپے 16 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ اس اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 325روپے 43 پیسے فی […]













