پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کردیا گیا
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 386 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ پیٹرول کی قیمت 1روپیہ فی لیٹر کمی کے بعد 334 روپے 18پیسے فی لیٹر […]













