فیفا ورلڈ کپ: میکسیکو کی جیت کا جشن، 3 افراد جاں بحق
Posted in: Home, Sportsفیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میں میکسیکو کی 40 سال بعد رسائی کی خوشی ماتم میں بدل گئی، جشن کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 3 افراد دم گھٹنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ فٹ بال ورلڈکپ کے راؤنڈ آف تھرٹی ٹو میں میکسیکو نے ایکواڈور کو 0-2 سے شکست […]













