پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanملک میں آئندہ ایک ہفتے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 377 روپے 78 فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، ڈیزل کی […]














