پاکستان سمیت 14 اسلامی ممالک کی مقبوضہ بیت المقدس میں صومالی لینڈ سفارتخانے کے افتتاح کی مذمت
Posted in: Breaking News, Home, World14 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں نام نہاد صومالی لینڈ کے سفارتخانے کے افتتاح کی شدید مذمت کی ہے۔ اپنے مشترکہ بیان میں 14 اسلامی ممالک، جن میں پاکستان، مصر، سعودی عرب، قطر، اردن، لبنان، ترکیہ، انڈونیشیا، جبوتی، صومالیہ، فلسطین، عمان، سوڈان اور یمن بھی شامل ہیں، نے مشترکہ اعلامیہ […]














