امریکا ایران جنگ: 3 ماہ بعد بھی ٹرمپ واضح کامیابی حاصل نہ کر سکے
Posted in: Breaking News, Home, Worldاسرائیل امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کو 3 ماہ گزرنے کے باوجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی فوجی کامیابیوں کو سیاسی فتح میں تبدیل کرنے میں ناکام دکھائی دے رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران اب بھی آبنائے ہرمز پر اثر و رسوخ رکھتا […]














