ایران کی نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ضمانت مل گئی، انہیں تہران کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اسپتال میں نرگس محمدی کی اپنی میڈیکل ٹیم ان کا علاج کرے گی۔
یاد رہے کہ پچھلے ہفتے نرگس محمدی کو سینے، کمر اور بازوؤں میں شدید درد کی شکایت رہی۔

Download PDF File
Read Moreہم بڑے عجیب زمانے میں زندہ ہیں۔ ہاتھ میں دُنیا ہے اور دماغ میں اندھیرا۔ موبائل فون نے فاصلے ختم کر دیئے، کیمرے نے ہر لمحۂ محفوظ کر دیا اور سوشل میڈیا نے ہر شخص کو اپنا منصف، مبصر اور تماشائی بنا دیا۔ لیکن اِس تمام ترقی کے بیچ ایک چیز مسلسل سکڑتی جا رہی […]
Read More
Post your comments