پاکستان و قطر کی کوششوں سے لبنان جنگ کے خاتمے کیلئے بڑی پیشرفت ہوئی: عباس عراقچی
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کی مسلسل سفارتی کوششوں اور ثالثی کے نتیجے میں لبنان جنگ کے خاتمے کی جانب بڑی پیش رفت ممکن ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے لکھا ہے کہ اس پیش رفت کے تحت تیل اور […]














