امریکا کا اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا نے ایران کے خلاف فوجی آپریشن میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔ امریکی سینٹ کام نے تصدیق کی کہ ایران کی کارروائی میں 3 امریکی فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ دوسری طرف ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ایران نے امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن پر بیلسٹک میزائلوں […]














