جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں 1 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے، اقوام متحدہ
Posted in: Breaking News, Home, Worldاقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے آغاز سے اسرائیلی فوجی حملوں میں 1 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیو یارک سے اپنے بیان میں اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ غزہ میں زندگی کے حالات […]














