عزت کا سودا اور ڈیجیٹل دور از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeہم بڑے عجیب زمانے میں زندہ ہیں۔ ہاتھ میں دُنیا ہے اور دماغ میں اندھیرا۔ موبائل فون نے فاصلے ختم کر دیئے، کیمرے نے ہر لمحۂ محفوظ کر دیا اور سوشل میڈیا نے ہر شخص کو اپنا منصف، مبصر اور تماشائی بنا دیا۔ لیکن اِس تمام ترقی کے بیچ ایک چیز مسلسل سکڑتی جا رہی […]













