ایران نے اسرائیلی فوجی طیاروں کیلئے سخت انتباہ جاری کردیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر نے جمعے کے روز خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی فوجی طیارے پڑوسی ممالک کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے ایران کی جانب پرواز کرتے ہیں تو انہیں ایران کے لیے خطرہ تصور کیا جائے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جاری کردہ بیان میں ان اسرائیلی سرگرمیوں کو خطرناک […]














