دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں، قالیباف
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ہمیں دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ’ہتھیار ڈالنے کی میز‘ میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ادھر ایرانی بحری جہاز پر امریکی حملے اور قبضے کے بعد […]














