سیلیکون تھمب سے کراچی کے شہری کی موبائل سم نکلوالی گئی، لاکھوں سے محروم
Posted in: Home, Regionalنوسر بازی کے ذریعے شہریوں کے واٹس ایپ یا دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرنے کی شکایات تو عام ہیں مگر اب سیلیکون انگوٹھوں (مصنوعی انگوٹھا) کے ذریعے موبائل فون سم کارڈز نکلوا کر لوٹ مار کا نیا سلسلہ سامنے آیا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن اتھارٹی طارق نواز نے اس نمائندے […]













