پشاور: چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی
Posted in: Home, Regionalپشاور میں چارسدہ اڈے کے قریب فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانا فقیر آباد میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین آپس میں رشتہ دار ہیں، گھریلو معاملات پر جھگڑے کے بعد فائرنگ ہوئی۔














