کراچی: امریکی قونصلیٹ کی سیکیورٹی کیلئے سڑکیں بند، ٹریفک کا شدید دباؤ رہا
Posted in: Breaking News, Home, Regionalکراچی میں امریکی قونصل خانے کی سیکیورٹی کیلئے خلیق الزماں روڈ، ایم ٹی خان روڈ، ٹریفک کے لیے بند کرنے کے باعث اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ رہا، دفاتر سے گھر جانے والے افراد ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔ کراچی میں امریکی قونصل خانے جانے والے تمام راستوں کی بندش کے باعث […]













