اٹک: سی ٹی ڈی سے مقابلہ، 5 دہشتگرد ہلاک
Posted in: Home, Regionalاٹک کے قریب محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا۔ یہ دہشت گرد پنجاب کے مختلف علاقوں میں حملے کی منصوبہ بندی […]














