پنجاب حکومت نے کالعدم تنظیموں کی جانب سے قربانی کی کھالیں اکٹھا کرنے پر پابندی لگادی جبکہ راولپنڈی میں اب تک ضلعی انتظامیہ کو101درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن میں64 مدارس،13مختلف ٹرسٹ ،24چمڑے کا کاروبار کرنے والے افراد شامل ہیں ،آخری تاریخ17مئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا ئے جارہے ہیں۔راولپنڈی میں عید الاضحی کے موقع پربغیر اجازت قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی لگادی ۔عید الاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کیلئے این او سی لازمی قرار دیدیا گیا ۔این او سی کیلئے درخواستیں ڈپٹی کمشنر آفس راولپنڈی میں جمع کروائی جائیں گی ۔
Home / Breaking News, Home, Regional / پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے عید الاضحٰی پر کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی
پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے عید الاضحٰی پر کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
عالم کفر کا گٹھ جوڑ اور اسلام مخالف سازشی عناصر خود مٹی کا ڈھیر بن جائیں گے۔ حافظ عبدالحمید عامر
Posted in: Articles, Homeحرمین شریفین پر حوثی باغیوں کے حملے سے عالم اسلام میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جہلم (نامہ نگار) جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم، مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر اور چیئرمین تحفظ حرمین شریفین موومنٹ پاکستان حافظ عبدالحمید عامر نے حوثی باغیوں کی جانب سے ارضِ مقدس پر مسلسل […]
Read More-
-
-
عزت کا سودا اور ڈیجیٹل دور از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home












Post your comments