پنجاب میں 28 مارچ کو ارتھ آور منائیں گے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب
Posted in: Breaking News, Home, Regionalوزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں 28 مارچ کو ارتھ آور منائیں گے۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ 28 مارچ کو رات ساڑھے 8 سے ساڑھے 9 تک غیر ضروری لائٹس بند کی جائیں گی۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ نئی نسل کو صاف […]














