خوارج کی موجودگی کے حوالے سے مصدقہ انٹیلی جنس لیڈز کی بنیاد پر، 17 مئی 2026 سے، شمالی وزیرستان کے ضلع شیوا کے عمومی علاقے میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے ایریا سینیٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے، آپریشن کے دوران اپنے ہی دستوں نے خوارج کی پنا گاہوں کو موثر طریقے سے تلاش کیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہندوستان کے زیر اہتمام فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے22خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔مارے گئے ہندوستانی سپانسرڈ خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، جو علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے۔
شمالی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
عالم کفر کا گٹھ جوڑ اور اسلام مخالف سازشی عناصر خود مٹی کا ڈھیر بن جائیں گے۔ حافظ عبدالحمید عامر
Posted in: Articles, Homeحرمین شریفین پر حوثی باغیوں کے حملے سے عالم اسلام میں غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ جہلم (نامہ نگار) جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم، مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر اور چیئرمین تحفظ حرمین شریفین موومنٹ پاکستان حافظ عبدالحمید عامر نے حوثی باغیوں کی جانب سے ارضِ مقدس پر مسلسل […]
Read More-
-
-
عزت کا سودا اور ڈیجیٹل دور از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home












Post your comments