وہاڑی: ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خودکشی کر لی
Posted in: Home, Regionalوہاڑی کے علاقے کرم پور میں ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران ملزم نے خود کو گولی ماری۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی ہے۔













