سخت امیگریشن قوانین، برطانوی ویزا درخواستوں میں نمایاں کمی
Posted in: Breaking News, Home, Worldبرطانیہ میں ہنر مند کارکنوں اور صحت اور نگہداشت کے کارکنوں کے لیے 2025 میں ویزا کی درخواستوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ حکومتی پابندیوں کی وجہ سے 2024 کے مقابلے میں صحت اور دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کے ویزوں میں 62 ہزار، ہنر مند کارکنوں کے ویزوں میں 47 ہزار 200 اور فیملی […]













