امریکی دفاعی چھتری پر خلیجی اعتماد متزلزل، 142 ارب ڈالر کے نظام پر سوالات
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی دفاعی چھتری پر خلیجی اعتماد متزلزل، 142ارب ڈالر کے نظام پر سوالات، ایران سے نمٹنے کے لئے امریکی دفاعی نظاموں پر بھاری سرمایہ کاری، مگر حالیہ حملوں نے ان کی کارکردگی بے نقاب کردی۔کم لاگت ایرانی ڈرونز اور میزائلوں نے مہنگے امریکی تھاڈ اور پیٹریاٹ نظام کی دفاعی صلاحیت کو چیلنج کر دیا۔ سلامتی […]













