نسیم شاہ پر جرمانے سے پنجاب حکومت کا کوئی تعلق نہیں: عظمیٰ بخاری
Posted in: Home, Sportsپنجاب کی وزیرِ اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ پر عائد جرمانے سے صوبائی حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے یہ معاملہ مکمل طور پر پی سی بی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیرِ اطلاعات نے کہا ہے کہ یہ مکمل […]













