عتیقہ اوڈھو ماضی کی یادوں سے آبدیدہ ہوگئیں
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو ایک ٹی وی پروگرام میں اپنے مرحوم ہدایتکار اقبال کشمیری کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ عتیقہ اوڈھو حال ہی میں ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنے فنی سفر اور ماضی کی یادوں پر گفتگو کی۔ پروگرام کے دوران جب ان کی […]













