ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن کا قیام، پاکستان نے دستخط کردیے
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان نے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ شنگھائی میں ہونے والی اس تقریب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس حوالے سے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان عالمی سطح پر مصنوعی ذہانت سے متعلق تفاوت کو کم کرنے کا خواہاں ہے۔ […]













