ایران کے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی تنصیبات پر مزید حملے
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی حملوں کے جواب میں ایرانی فوج نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں اور دفاعی نظاموں کو نشانہ بنایا۔ پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ فورسز نے کویت کے احمد الجابر ایئربیس پر نصب ابتدائی انتباہی ریڈار، میزائل دفاعی ریڈار سسٹم، ایف پی ایس-117 ریڈار، پیٹریاٹ دفاعی نظام اور فضائی دفاع […]













