مذاکرات کاروں نے 10روزہ جنگ بندی کی تجویز دی ہے، ایرانی عہدیدار
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ مذاکرات کاروں نے 10روزہ جنگ بندی کی تجویزدی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ ایران، امریکا عبوری معاہدے کی بحالی کےلیے تجویز دی گئی ہے، مذاکرات کاروں نے ایران امریکا کشیدگی میں کمی کیلئے بھی تجویز پیش کی ہے۔ ایرانی […]













