وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات، شیخ حمد بن خلیفہ آلثانی کے انتقال پر تعزیت
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی سے ملاقات کی ہے اور سابق امیر قطر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے حکومتِ پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے ریاستِ […]













