پاکستان کو ایران، امریکا مذاکرات کی سربراہی کی پیشکش، ذرائع
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanپاکستان کو ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی سربراہی کی پیشکش کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق برگن اسٹاک میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سربراہی میں موجود پاکستان وفد سے ایران اور امریکا کے وفود نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اس دوران فریقین کی جانب سے پاکستان […]














