پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو زیر کرلیا، 1-2 سے سیریز اپنے نام کرلی
Posted in: Home, Sportsپاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 158 رنز کا ہدف مشکل اسپن وکٹ پر قومی بیٹرز نے 42ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم […]













