امریکا نے ایرانی خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کیلئے لائسنس جاری کر دیا
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کے لیے جنرل لائسنس جاری کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے کہا کہ لائسنس ایرانی خام تیل، پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی پیداوار، ترسیل کی اجازت دیتا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ لائسنس میں ایران کو خام تیل کی […]














