یوکرین: کیف سمیت کئی بڑے شہروں پر روسی حملے، 10 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Worldیوکرینی دارالحکومت کیف سمیت دیگر بڑے شہروں پر روسی حملوں میں 10 افراد ہلاک اور تقریباً 100زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ یوکرین کے چوتھے بڑے شہر دنیپرو پر روسی میزائل اور ڈرون حملوں میں 5 افراد ہلاک جبکہ 25 زخمی ہوئے۔ حکام کا مزید کہنا ہے […]













