شمالی وزیرستان میں آپریشن، میجر احسان الٰہی شہید، 5 خوارج ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanخیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں آپریشن ،میجر احسان الٰہی شہید، 5 خوارج ہلاک۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا۔آپریشن کے دوران 5 بھارتی اسپانسرڈ خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ […]













