پکھلی کی تاریخ: روایت، تحقیق اور اخوند سالاک تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeپکھلی ہزارہ کا ایک قدیم تاریخی خطہ ہے، اگرچہ آج یہ ضلع مانسہرہ میں ایک محدود جغرافیائی علاقے کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ مغلیہ دور میں اسکی حدود کہیں وسیع تھیں۔ ابوالفضل نے ’’آئینِ اکبری‘‘ میں اسکی مشرقی حد کشمیر، جنوبی حد گکھڑوں کا ملکٗ، مغربی حد اٹک اور شمالی حد کٹور ( چترال) […]













