نیپال میں تباہ کُن سیلاب، ہلاکتیں 903 ہو گئیں
Posted in: Breaking News, Home, Worldنیپال کے خوبصورت ضلع چتوان میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے سیکڑوں نامعلوم افراد کی اجتماعی تدفین شروع کردی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جنگلات اور دریاؤں کے لیے مشہور چتوان کا علاقہ اب ان افراد کے لیے عارضی قبرستان بن گیا ہے جن کی لاشیں شناخت کے قابل نہیں رہیں۔ […]













