کوٹ ادّو: باراتیوں سے بھرا لوڈر رکشہ کینال میں گر گیا، 3 لاشیں نکال لی گئیں
Posted in: Home, Regionalکوٹ ادو میں باراتیوں سے بھرا ہوا لوڈر رکشہ بے قابو ہوکر مظفرگڑھ کینال میں گر گیا، تین افراد کی لاشیں نکال کی گئیں جبکہ گیارہ افراد کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ ڈی پی او کوٹ ادو منصور قمر کے مطابق رکشے میں سوار ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد شادی میں شرکت […]













