ہرمُز، آج معاہدے کا امکان، آمدورفت کی بحالی کیلئے ایران اور عمان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، امریکا، مسقط سے مثبت بات چیت جاری، تہران
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت کی بحالی کیلئے ایران اور عمان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے‘ امید ہے جلد حتمی معاہدہ ہوجائےگاجبکہ امریکی وزیر خارجہ اسکاٹ بیسٹ کا کہنا ہے کہ ہرمز کو دوبارہ کھولنے سے متعلق معاہدہ منگل یاآج بدھ تک تک طے […]














