نقوی کا ’’تباہ حال نظام‘‘ کا بیان انتظامی یونٹس کے قیام کی سوچ کی ترجمانی تھا، ذرائع
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanاسلام آباد :باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا جمعرات کے روز دیا گیا متنازع بیان دراصل ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور عوامی خدمات کی مؤثر فراہمی کیلئے مزید صوبوں یا انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق بااثر حلقوں کی سوچ کی ترجمانی تھا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی […]














