امریکی فوج کے ایران پر حملے، سینٹرل کمانڈ کی تصدیق
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی فوج نے ایران پر حملہ کیا ہے، سینٹرل کمانڈ نے حملے کی تصدیق کردی۔ سینٹرل کمانڈ کے مطابق یہ کارروائی ایران کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں ایرانی حملوں کی کوشش کے جواب میں کی گئی ہے۔ ایران کے جنوبی علاقوں میں کئی مقامات پر دھما کے سنے گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق تازہ حملے کویت […]













